تاریخ مسلم سپین میرا پسندیدہ مضوع ہے اسی موضوع پر مندرجہ ذیل لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ اردو دان حضرات یقیناً اس سے آگاہ ہوں گے مگر دلچسپی رکھنے والوں کے لیے درج کر رہا ہوں
وائس آف امیریکا کی ویب سائٹ پر ایک سفر نامے کا سلسلہ
برقی کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کے لیے
سپین اور پرتگال کا نیشنل جوگرافک میگزین کا نقشہ
نقشہ کو ایکسٹریٹ کرنے کلیے ون آر اے آر پروگرام استعمال کرنا ہو گا



